بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں كہا گيا تھا كہ ان مقابلوں میں ۷۶ ممالك كے نمائندے شركت كر رہے ہیں ليكن ابتك صرف ۴۷ ممالك كے نمائندے ان مقابلوں میں شركت كر سكے ہیں۔ عين ممكن ہے كہ ان مقابلوں كے آخری دن تك اس تعداد میں اضافہ ہو جائے۔
ياد رہے كہ گزشتہ ۳ دنوں میں ۲۰ ممالك كے نمائندوں نے ان مقابلوں میں قرآن مجيد كی تلاوت كی ہے۔
444570