بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق جشن كی ان تقريبات میں اہل بيت (ع) كے پيروكاروں اور شيعوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ جشن كی ان تقريبات میں شربت اور مٹھائياں تقسيم كی گئیں۔
واضح رہے كہ حزب اللہ لبنان نے بھی امام زمانہ (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی ايك تقريب كا انعقاد كيا تھا۔
444639