سعودی عرب كے شہر قطيف میں ماہ رمضان میں خواتين كے لئے قرآنی مقابلوں كا اہتمام

IQNA

سعودی عرب كے شہر قطيف میں ماہ رمضان میں خواتين كے لئے قرآنی مقابلوں كا اہتمام

13:36 - August 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1811737
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر قطيف میں ماہ مبارك رمضان میں خواتين كے لئے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار"الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام خواتين كی انوار القرآن كمیٹی نے كيا ہے اور ان مقابلوں میں شہر قطيف كی شيعہ خواتين شركت كریں گے۔ یہ مقابلے حفظ اور تفسير قرآن كے موضوعات پر ہوں گے۔ حفظ قرآن كے مقابلے میں ۳۰ واں پارہ، سورہ "الرحمن والملك" اور سورہ مريم شامل ہیں جبكہ تفسير قرآن كے مقابلے میں سورہ "یٰسين" كی تفسير شامل ہے۔
445795
نظرات بینندگان
captcha