بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Albayan" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ اور قرائت قرآن كے ان مقابلوں كا اہتمام " البيان" انسٹیٹيوٹ نے كيا ہے۔ قرائت قرآن كے مقابلوں كو ۳ تين گروہوں میں تقسيم كيا گيا ہے۔ پہلے گروہ میں ۶ سال سے كم عمر كے دوسرے گروہ میں ۷ سے ۱۳ سال كے اور چوتھے گروہ میں ۱۴ سال سے زائد عمر كے افراد شركت كریں گے۔ جبكہ حفظ قرآن كے مقابلے كو بھی چار گروہوں میں تقسيم كيا گيا ہے۔ پہلے گروہ میں ۶ سال سے كم عمر كے ،۷ سے ۱۳ سال كے ،۱۴ سال سے زائد عمر كے حفظ كل قرآن میں ہر عمر كے افراد شركت كریں گے۔
446494