قرآن چينل پر انگريزی زبان میں نہج البلاغہ اور دعائے افتتاح كی تفسير كی نشريات

IQNA

قرآن چينل پر انگريزی زبان میں نہج البلاغہ اور دعائے افتتاح كی تفسير كی نشريات

20:36 - August 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1815709
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن و معارف چينل پرماہ رمضان میں ہر روز انگريزی زبان میں نہج البلاغہ اور دعائے افتتاح كی تفسير كا پروگرام نشر ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ریڈيو قرآن كے تعلقات عامہ نے خبر دی ہے كہ نہج البلاغہ كی تفسير كا پروگرام ہر روز ماہ مبارك رمضان میں قرآن و معارف چينل پر نشر ہو گا۔ اس رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام بارہ بارہ منٹ كی ۳۹ قسطوں پر مشتمل ہے جسے انگريزی زبان میں ہر روز آدھی رات كے بعد ۱ بجے كر ۲۵ منٹ پر نشر كيا جائے گا اور اس پروگرام كے مہمان آقای بی ريا ہوں گے۔ اسی طرح ماہ مبارك رمضان میں دعائے افتتاح كی تفسير كا پروگرام بھی نشر كيا جائے گا جو بارہ بارہ منٹ كی ۳۰ قسطوں پر مشتمل ہے اور یہ پروگرام آقای شاملی كی شركت سے انگريزی زبان میں نشر ہو گا۔ اس پروگرام كے نشر ہونے كا وقت بارہ بج كر ۴۵ منٹ ہو گا۔
449542

نظرات بینندگان
captcha