چين میں اسلامی اور خطی نسخوں كی نمائش

IQNA

چين میں اسلامی اور خطی نسخوں كی نمائش

11:21 - September 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1821239
بين الاقوامی گروپ: چين كی جمعيت اسلامی كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت بيجنگ كے قومی ثقافتی محل میں اسلامی اور خطی نسخوں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے چين كے نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ چين كی تاسيس كی ساٹھویں سالگرہ كی مناسبت سے چينی مسلمانوں نے جشن مناتے ہوئے اس نمائش كا اہتمام كيا ہے جس میں اسلامی پينٹنگ اور خطی نسخوں كو ركھا گيا ہے۔
اس نمائش میں چين كے ۲۵ صوبوں كے مسلمانوں كے۳۰۰ سے زائد پينٹنگ اور خطی نسخوں ركھے گئے ہیں۔
458066
نظرات بینندگان
captcha