بين الاقوامی قرآنی نمائش كے غير ملكی مہمانوں كا خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كا وزٹ

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش كے غير ملكی مہمانوں كا خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كا وزٹ

13:07 - September 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1821368
بين الاقوامی گروپ: سترہویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں موجود بعض محققين اور ماہرين آرٹ نے يكم ستمبر بروز منگل كو بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی، آذربائيجان،تيونس، بنگلہ ديش، پاكستان اور لبنان كے مہمانوں نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كا وزٹ كرتے ہوئے اس قرآنی مركز كی سرگرميوں سے آگاہی حاصل كی۔
ايكنا كے مختلف شعبوں كے وزٹ كے دوران ماہرين آرٹ نے اس خبررساں ايجنسی كے نامہ نگاروں كے ساتھ ايك نشست میں سوالات كے جوابات ديئے۔
458052
نظرات بینندگان
captcha