بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں اور محكمہ اوقاف اور خيراتی امور كے ادارے كے تعاون سے حافظ كل قرآن كريم "مصطفی لشكری" تيونس كے ان مقابلوں میں شركت كر رہے ہیں۔
یہ مقابلے ۱۹ سے ۲۷ ماہ مبارك رمضان تك تيونس كے صدر كی نگرانی میں اس ملك كی تاريخی مسجد زيتونہ میں منعقد ہوں گے۔
459949