لبنان كے شہر "سحمر" كے قرآنی كورس میں شركت كرنے والے طلباء كی عزت افزائی

IQNA

لبنان كے شہر "سحمر" كے قرآنی كورس میں شركت كرنے والے طلباء كی عزت افزائی

11:53 - September 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1824541
قرآنی سرگرمياں گروپ: جنوب لبنان كے رسالت اسلامی گروپوں كے تام الاختيار نمائندے كی كوشش سے "سحمر" شہر كے قرآنی كورس میں تعليم حاصل كرنے والے طلباء كی قدردانی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں ۲۰ طلباء كی قدردانی كی گئی ہے۔ اس پروگرام میں لبنان كے قرآن وعترت سنٹر كے انچارج علی ابوالحسن، سحمر شہر كے ميئر اور اس علاقے كے ديگر عہديداروں اور شہريوں نے شركت كی ہے۔
اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم كے بعد لبنان كی رسالت اسلامی گروپوں كے بعض عہديداروں نے تقارير كی ہیں۔
461591

نظرات بینندگان
captcha