بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" كے پاكستان میں نامہ گار كی رپورٹ كے مطابق ۸ شہريور بروز منگل كو پاكستان كے صوبہ سندھ كے حكام اور اس ملك میں ايرانی عہديداروں كی شركت سے ايرانی ماہرين آرٹ كے قرآنی فن پاروں سے مزين نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
قرآنی طلائی ملمع كار " علی اشرف قنبری" اور خطاط " محمد حسن زادہ" نے اپنے فن پاروں كو اس نمائش میں پيش كيا ہے۔
ياد رہے كہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے تعاون اور پاكستان كے شہر كراچی میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كے توسط سے یہ نمائش لگائی گئی ہے جو ۱۴ ستمبر تك جاری رہے گی۔
461080