بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" كے تنزانیہ میں موجود نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں تہران يونيورسٹی كے الہيات كالج كے استاد "فقہی زادہ" نے تقرير كی اور حاضرين نے اسلام اور دينی مسائل كے بارے میں سوالات كیے ۔
فقہی زادہ نے اپنی تقرير كے دوران قرآن كريم كی كتابت، قرآن كريم كی آيات كريمہ كے شأن نزول كے مقام و منزلت كو بيان كيا اور پيغمبر اكرم(ص) اور ان كے بعد والے دور میں قرآنی سورتوں اور آيات كو جمع كرنے كے بارے میں پوچھے جانے والے سوالوں كے جوابات دیے۔
463058