بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كی رپورٹ كے مطابق تحريری صورت میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں ۱۸ سال سے كم عمر كے تقريباً سو طلباء اور طالبات نے شركت كی ہے۔
ياد رہے كہ یہ مقابلے اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اسماعيل نادربابا" اور كلاسوں كے اساتذہ كی نگرانی میں منعقد ہوئے ہیں۔
ان مقابلوں كے فائنل راؤنڈ میں ايران سے گيا ہوا قمربنی ہاشم(ع) گروپ شركت كرے گا اور آخر میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
464129