بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق صوبہ فارس كے آئمہ جمعہ كی سياسی كونسل كے تعلقات عامہ نے خبر دی ہے كہ قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے اس كونسل كے لوگوں كو اس دن مظاہرے میں بھرپور شركت كی دعوت ديتے ہوئے ايك تصويری مقابلہ منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
صوبہ میں مقيم افراد اس دن كے يادگار لمحات كی تصويروں كو اس ایڈريس www.adinehfars.ir پر ارسال كر سكتے ہیں۔
465237