بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "ISESCO" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد 2009ء میں عالم اسلام كے ثقافتی دارالحكومت قيروان كی تجليل اور طول تاريخ میں اسلامی تمدن كی ترقی میں اس شہر كی مساجد كے كردار اور قيروان كے اسلامی اور تاريخی آثار كا تعارف كروانا ہے۔
اس سيمينار میں قضاوت كے سلسلے میں قيروان كے دانشوروں كا كردار، میڈيكل اور نجوم كے بارے میں قيروان كے دانشوروں كے افكار اور اس شہر كے مورخين اور حديث كے راويوں جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے۔
466882