تيونس میں مقالہ نويسی اور پينٹنگ كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

تيونس میں مقالہ نويسی اور پينٹنگ كے مقابلے كا انعقاد

15:37 - September 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1828410
فن وثقافت گروپ: تيونس میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے مقالہ نويسی اور پينٹنگ كا مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كے انعقاد كی خبر تيونس كے اخبارات میں بھی شائع ہوئی تھی جس میں اس ملك كے كثير تعداد میں لوگوں نے شركت كی ہے۔
اس مقابلے میں بھيجے گئے مقالے، اشعار اور پينٹنگز كو چيك كيا جائے گا اور نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
467567

نظرات بینندگان
captcha