نيويارك میں اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كی سالانہ نشست كا انعقاد

IQNA

14:34 - September 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1828784

نيويارك میں اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كی سالانہ نشست كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: oic كے ركن ممالك كےوزراء خارجہ كی سالانہ نشست ۲۵ ستمبر كو نيويارك میں منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے oic كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے وزير خارجہ "وليد المعلم" كی صدارت میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں oic كے ركن ممالك كے نقطہ نظر كو اقوام متحدہ كے منشور میں شامل كرنے پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
اسی طرح oic كے سيكرٹری جنرل اكمل الدين احسان اوغلو oic كی تاسيس كی چاليسویں سالگرہ كے پروگرام كی ميزبانی كے لئے عنقريب نيويارك جا رہے ہیں۔
467576

نظرات بینندگان
captcha