بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے اور برطانیہ كے اسلامی مركز كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين معزی نے نماز عيد كے پہلے خطبہ میں اس عيد سعيد فطر كی مناسبت سے امام زمانہ(عج) اور تمام مسلمانوں كی خدمت میں مباركباد پيش كی اور ماہ مبارك رمضان كی بركات اور عيد سعيد فطر كی فضيلتوں كو بيان كيا ہے۔
انہوں نے نماز عيد كے دوسرے خطبہ میں دين مبين اسلام كی ترقی ، بہت جلد وسعت، اسلام دشمنی كے اسباب اور دين اسلام كی حقيقی اقدار و تعليمات كی حفاظت كے لئے اسلامی ممالك اور مسلمانوں كی ذمہ داريوں كی وضاحت كی ہے۔
468052