تركی میں "جوان اور ان كی مشكلات" كے موضوع پر ايك دينی ماہنامہ كی خصوصی اشاعت

IQNA

تركی میں "جوان اور ان كی مشكلات" كے موضوع پر ايك دينی ماہنامہ كی خصوصی اشاعت

13:05 - September 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1831432
بين الاقوامی گروپ: تركی میں وزارت مذہبی امور كے توسط سے شائع ہونے والا ماہنامہ اس ماہ "جوان اور ان مشكلات" كے عنوان سے شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehabe كے حوالے سے اس مہينے كے شمارہ میں مسلمان جوانوں اور ان كی زندگی كے طريقہ كار اور اسلامی اور غير اسلامی معاشروں میں جوانوں كو درپيش مشكلات كے موضوع كا جائزہ ليا گيا ہے۔
واضح رہے كہ تركی كی وزارت مذہبی امور ايك ايسا حكومتی ادارہ ہے جو مساجد كی دينی سرگرمياں، قرآنی مراكز، اسلامی سكول اور دينی مقابلوں كے انعقاد جيسے امور كی سرپرستی كرتا ہے۔
470829

نظرات بینندگان
captcha