IQNA

13:12 - October 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1833265
بين الاقوامی گروپ:۲ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو سعودی عرب كے شہر قطيف میں ترتيل قرآن كے مقابلوں كا فائنل راؤنڈ منعقد ہوا جس میں اس صوبے كے قراء نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے شہر قطيف كی قرآن كونسل اور "المرتضی" نامی علوم قرآن كونسل كے باہمی تعاون سے منعقد ہوئے۔
ياد رہے كہ ترتيل قرآن كے ان مقابلوں میں سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے قطيف كے جوان اور نوجوان قراء نے شركت كی اور ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز قراء كو انعامات سے بھی نوازا گيا۔
473339

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: