بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے شہر قطيف كی قرآن كونسل اور "المرتضی" نامی علوم قرآن كونسل كے باہمی تعاون سے منعقد ہوئے۔
ياد رہے كہ ترتيل قرآن كے ان مقابلوں میں سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقے قطيف كے جوان اور نوجوان قراء نے شركت كی اور ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز قراء كو انعامات سے بھی نوازا گيا۔
473339