خرم آباد میں قرانی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

خرم آباد میں قرانی مقابلوں كا انعقاد

13:46 - October 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1833778
قرآنی سرگرمياں گروپ: امام حسن مجتبی(ع) قرآن انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے آج شہر خرم آباد میں قرآنی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
امام حسن مجتبی قرآن انسٹیٹيوٹ كے مدير "عزت اللہ گوشھ ای" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے ان مقابلوں كے انعقاد كے متعلق خبر دی ہے انہوں نے بتايا كہ خواتين وحضرات كے ان قرآنی مقابلوں كے موضوعات قرائت، ترتيل اور حفظ قرآن ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ امام حسن مجتبی(ع) قرآن انسٹیٹيوٹ كو ان مقابلوں كے انعقاد میں خرم آباد سے قومی اسمبلی كےركن جناب "رضا رحيمی نسب" كا تعاون حاصل ہے۔
عزت اللہ گوشہ ای نے كہا كہ ان مقابلوں میں ۵۰ افراد شركت كر رہے ہیں جن میں سے پہلی تين پوزيشنیں حاصل كرنے والوں كو انعامات ديئے جائیں گے۔
474174

نظرات بینندگان
captcha