بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر سال بھر اس قسم كے اقدامات كرتا رہتا ہے اور حال ہی میں ايرانی كلچرل سنٹر نے فلپائن كی يونيورسٹيوں اور ثقافتی مراكز كو دينی، فلسفی، تاريخی اور ادبی موضوعات پر ۴۰۰ كتابیں دی ہیں۔
فلپائن كی يونيورسٹيوں اور ثقافتی مراكز نے خط كے ذريعے مذكورہ كتابوں كی فراہمی پر ايرانی كلچرل سنٹر كا شكریہ ادا كيا ہے۔
474843