آيسسكو كی طرف سے جرمنی كی مساجد كے پيش نمازوں كے لئے خصوصی كورس كا اہتمام

IQNA

15:20 - October 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1835721

آيسسكو كی طرف سے جرمنی كی مساجد كے پيش نمازوں كے لئے خصوصی كورس كا اہتمام

بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۱۹ سے ۲۲ تاريخ تك آيسسكو اور كويت كی وزارت مذہبی امور نے باہمی تعاون سے جرمنی كے شہر "آخن" میں اس ملك كی مساجد كے پيش نمازوں كے لئے خصوصی تعليمی كورس كا اہتمام كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی كورس میں جرمنی كے مختلف شہروں كی مساجد كے پيش نماز اور خطباء شركت كریں گے۔
اس كورس كے شركاء كو اسلامی اعتدال پسندی سے آشنا كيا جائے گا اور انہیں تاكيد كی جائے گی كہ وہ نماز جمعہ كے خطبے عصر حاضر كے تقاضوں كے مطابق دیں۔
476471

نظرات بینندگان
captcha