اسلامی جمہوریہ ايران كی طرف سے افغانستان كے ثقافتی مراكز كو دينی اور قرآنی كتابوں كی فراہمی

IQNA

اسلامی جمہوریہ ايران كی طرف سے افغانستان كے ثقافتی مراكز كو دينی اور قرآنی كتابوں كی فراہمی

12:50 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836064
ثقافت وآرٹ گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كی طرف سے گزشتہ ايك ماہ كے دوران افغانستان كے صوبہ ہرات كے علمی اور ثقافتی مراكز كو دينی اور قرآنی موضوعات پر ۱۱ ہزار جلد كتابیں فراہم كی گئی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سال رواں میں اب تك افغانستان كے صوبہ ہرات كے علمی اور ثقافتی مراكز كو اسلامی جمہوریہ ايران كی طرف سے دينی، قرآنی، ثقافتی، علمی اور طبی موضوعات پر ۱۱ ہزار سے زائد كتابیں فراہم كی گئی ہیں۔
476855

نظرات بینندگان
captcha