شہر بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی امور كے ماہر "نوری زادہ" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ تجويد، ترتيل اور قرائت قرآن كے موضوع پر یہ كلاسیں اس شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی میں منعقد ہوں گی اور ان كلاسوں میں علوم قرآن كے تجربہ كار اساتذہ تدريس كریں گے۔
477023