علامہ "محمد تقی جعفری" كے نہج البلاغہ كے فارسی ترجمے كی اشاعت

IQNA

12:49 - October 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1836073

علامہ "محمد تقی جعفری" كے نہج البلاغہ كے فارسی ترجمے كی اشاعت

ادبی گروپ: نہج البلاغہ كا فارسی ترجمہ جو علامہ مرحوم "محمد تقی جعفری" نے كيا تھا اشاعت كے بعد ارومیہ میں كتاب نمائش كی زينت بنی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو آستان قدس رضوی پبلشرز نے ۵ ہزار كی تعداد میں شائع كيا ہے۔
477046
نظرات بینندگان
captcha