IQNA

13:52 - October 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1837167
بين الاقوامی گروپ: نيويارك كے شيعہ اسلامی مركز میں ۱۴ اكتوبر بروز بدھ كو حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Sijny" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نيويارك كے شيعہ اثنی عشری اسلامی مركز كے عہديداروں كی كوشش سے یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے جس میں اہل بيت(ع) كے چاہنے والے شركت كر رہے ہیں۔
عزاداری كے اس پروگرام میں مرثیہ خوانی، عزاداری اور امام جعفرصادق علیہ السلام كے زيارت نامہ پڑھنے كے علاوہ تقرير بھی كی جائے گی۔
ٹورنٹو كے شيعہ اسلامی مركز بھی امام صادق علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے ايك پروگرام منعقد كر رہا ہے۔
477652

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: