سوڈان میں كمپيوٹری تحقيقاتی مركز علوم اسلامی "نور" كی سافٹ ويئرز كو بہت زيادہ پذيرائی

IQNA

سوڈان میں كمپيوٹری تحقيقاتی مركز علوم اسلامی "نور" كی سافٹ ويئرز كو بہت زيادہ پذيرائی

20:39 - October 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1837551
بين الاقوامی گروپ: كمپيوٹری تحقيقاتی مركز علوم اسلامی "نور" كے خرطوم كے يونيورسٹيز، قرآنی مراكز اور مساجد میں اپنی قرآنی سافٹ ويئرز كو پيش كيا ہے جس كی سوڈان كے شيوخ اور علماء نے بہت زيادہ پذيرائی كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے نامہ نگار كی رپورٹ ايرانی وفد نے اپنے اس سفر كے آخری دنوں میں كمپيوٹری تحقيقاتی مركز علوم اسلامی "نور" كی تيار كردہ قرآنی سافٹ ويئرز بالخصوص "جامع التفاسير نور" كو پيش كيا ہے جس كو سوڈانی علماء اور شيوخ نے بہت زيادہ سراہا ہے۔
478233

نظرات بینندگان
captcha