سوڈان كی قرآنی يونيورسٹی اس ملك كی واحد تخصصی (اسپيشل) يونيورسٹی ہے

IQNA

20:39 - October 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1837553

سوڈان كی قرآنی يونيورسٹی اس ملك كی واحد تخصصی (اسپيشل) يونيورسٹی ہے

بين الاقوامی گروپ: سوڈان كی قرآنی يونيورسٹی علوم قرآن كی واحد تخصصی يونيورسٹی ہے كہ جس میں ہر سال اسٹوڈنٹس داخلہ ليتے ہیں اور دينی تعليم حاصل كرتے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے سوڈان میں موجود نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ يونيورسٹی سوڈان كے دارالحكومت خرطوم كے علاقے ام درمان میں واقع ہے جو ۱۹۸۱ء میں اس ملك كے صدر كے توسط سے افتتاح ہوئی تھی۔
اس يونيورسٹی میں، اقتصاد، زبان اور ادبيات اور سماجی علوم كے كالجز موجود ہیں جن میں طلباء كو مختلف قرآنی موضوعات كی تعليم دی جاتی ہے۔
ياد رہے كہ سوڈان میں گئے ہوئے ايرانی قرآنی گروپ نے اس يونيورسٹی میں حاضر ہو كر اس كی تعليمی اور قرآنی سرگرميوں سے آگاہی حاصل كی ہے۔
478251

نظرات بینندگان
captcha