يونانی پارليمنٹ كے مسلمان ممبران كی قرآن كريم پر حلف برداری

IQNA

يونانی پارليمنٹ كے مسلمان ممبران كی قرآن كريم پر حلف برداری

12:38 - October 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1838018
بين الاقوامی گروپ: يونانی پارليمنٹ كے مسلمان ممبران نے ۱۵ اكتوبر كو اپنی سرگرميوں كا آغاز قرآن كريم پر حلف برداری كر كے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے tevhidhaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پارليمنٹ كے عيسائی اراكين نے انجيل كی چند آيات اور مسلمان اراكين نے قرآن كريم پر ہاتھ ركھ كر " اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھدآن محمد رسول اللہ" كی تلاوت كر كے حلف اٹھايا ہے۔
مسلمان اراكين كی حلف برداری كے دوران ديگر اراكين كھڑے ہو كر اپنے ساتھيوں كو ديكھتے رہے حلف برداری كی اس تقريب كے بعد مسلمان اراكين نے يونانی صدر سے ملاقات كی ہے۔
479088

نظرات بینندگان
captcha