بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مسلمان سياستدان كو صدر كے مشير كے طور پر انتخاب كرنے كا مقصد حكومت اور مسلمانوں كے "مورو" نامی اسلامی حريت محاذ كے درميان دوستانہ تعلقات كو قائم كرنا ہے۔
نبيل تان اس سے قبل "ميندانو" علاقہ كے وزير اعلی كے مشير تھے اور وہ حكومت اور اسلامی گروپوں كے درميان موجودہ كشيدگی كو ختم كرنے كے لیے اپنا كردار ادا كر سكتے ہیں۔
479084