ويانا كے امام علی(ع) اسلامی مركز میں كتابوں كی نمائش كا انعقاد

IQNA

13:40 - October 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1838072

ويانا كے امام علی(ع) اسلامی مركز میں كتابوں كی نمائش كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ويانا كے امام علی(ع) اسلامی مركز كی كوشش سے رواں سال ۲۲ اكتوبر سے ۳۰ اكتوبر تك كتابوں كی تيسری نمائش منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كی رپورٹ كے مطابق امام علی(ع) اسلامی مركز كی اس نمائش میں ايران كے معروف پبليشرز شركت كر رہے ہیں۔
اس نمائش میں ادبی، تعليمی، ثقافتی، بچوں، جوانوں، سماجی، علمی، آرٹ اور سياسی موضوعات پر كتابیں ركھی جائیں گی۔
امام علی علیہ السلام اسلامی مركز آسٹريا میں مقيم مسلمانوں بالخصوص ايرانيوں كے لیے دينی، تعليمی، ثقافتی اور سماجی سرگرميوں كو منعقد كرنے كے لیے تاسيس ہوا ہے۔
479186
نظرات بینندگان
captcha