دبئی میں حفظ قرآن كريم كے گيارہویں مقابلے كا انعقاد

IQNA

دبئی میں حفظ قرآن كريم كے گيارہویں مقابلے كا انعقاد

14:15 - October 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1839610
بين الاقوامی گروپ: دبئی كے حفظ قرآن كے مقابلے كی منتظم كمیٹی نے خبر دی ہے كہ یہ گيارہویں مقابلے امارات میں شروع ہو چكے ہیں جو چار ماہ تك جاری رہیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كے ان قرآنی مقابلوں كی منتظمہ كمیٹی كے انچارج "ابراہيم بوملحہ" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے چار مہينوں كے دوران دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔
انہوں نےمزيد كہا كہ امارات كے تمام شہری اور اس ملك میں مقيم اقليت كے افراد اس مقالے میں شركت كرنے كے لیے نام لكھوا سكتے ہیں۔
480636

نظرات بینندگان
captcha