بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نے ''''PRWeb سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ڈيجیٹل قرآن كی اس طرح ڈيزائننگ كی گئی ہے كہ گاڑيوں میں نصب كرنے كے بعد گاڑی كے ریڈيو سے قرآن كريم كی تلاوت سنائی ديتی ہے۔
اس ڈيجیٹل قرآن كريم كی ايك خصوصيت یہ ہےكہ ڈرائيوروں كو قرآن كريم كی تلاوت سننے كے لیے ، سی ڈی، كيسٹ يا ڈاونلوڈ كرنے كی ضرورت نہیں ہے۔
گاڑی كے اسٹارٹ ہوتے ہی قرآن كريم كی تلاوت شروع ہوجاتی ہے اورگاڑی كے بند ہونے سے تلاوت قرآن كريم بھی رك جاتی ہے۔
481363