بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں قرآنی قصوں كےاہداف اور خصوصيات كو بيان كيا گيا ہے۔
كتاب "زيبا ترين داستان" كے مؤلف "حسين سيدی ساروی" نے كہا ہے كہ اس كتاب كے نام كا قرآنی تعبير "احسن القصص" سے استفادہ كيا گيا ہے جس میں حضرت يوسف(ع) كی داستان كی طرف اشارہ ہے۔
اس كتاب كا روسی زبان میں ترجمہ كرنے كا مقصد روسی مسلمانوں اور لوگوں كو اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنا ہے۔
481472