قرآنی قصوں كی كتاب كی روسی زبان میں اشاعت

IQNA

قرآنی قصوں كی كتاب كی روسی زبان میں اشاعت

18:42 - October 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1840165
فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اسلامی ثقافت و تفكر تحقيقی مركز كے ادارہ ترجمہ كے تعاون سے قرآنی قصوں پر مشتمل كتاب "زيبا ترين داستان" كا روسی زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں قرآنی قصوں كےاہداف اور خصوصيات كو بيان كيا گيا ہے۔
كتاب "زيبا ترين داستان" كے مؤلف "حسين سيدی ساروی" نے كہا ہے كہ اس كتاب كے نام كا قرآنی تعبير "احسن القصص" سے استفادہ كيا گيا ہے جس میں حضرت يوسف(ع) كی داستان كی طرف اشارہ ہے۔
اس كتاب كا روسی زبان میں ترجمہ كرنے كا مقصد روسی مسلمانوں اور لوگوں كو اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنا ہے۔
481472

نظرات بینندگان
captcha