بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Adnkrosnos" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دو ہفتہ وار جريدے "ايل ڈائيلاگ" كے عہديداروں كی كوشش سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں اسلامی اور عيسائی اداروں، آرگنائزيشنز كے عہديداروں اور اراكين كی كثير تعداد نے شركت كی ہے۔
آٹھ سال سے مسلسل منعقد ہونے والے اس پروگرام كا مقصد اديان كے مابين گفتگو كو فروغ دينا ہے۔
482122