كرغستان میں قرآنی مراكز كے سربراہوں اور اساتذہ كی خصوصی قرآنی نشست كا انعقاد

IQNA

15:21 - October 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1841010

كرغستان میں قرآنی مراكز كے سربراہوں اور اساتذہ كی خصوصی قرآنی نشست كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں اور جمہوریہ كرغستان كے مسلمانوں كے ادارہ مذہبی امور اور حفظ قرآن كريم كی عالمی انجمن كے تعاون سے ۲۶ سے ۳۰ اكتوبر تك اس ملك كے دارالحكومت بيشك میں ايك علاقائی قرآنی نشست منعقد ہو رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تاجيكستان، ازبكستان، قزاقستان، تاتارستان اور كرغستان كے مختلف قرآنی مراكز كے ۲۵ سربراہوں، اساتذہ اور قرآنی ماہرين كی شركت سے منعقد ہونے والی اس نشست كا مقصد قرآنی سكولوں میں قرآنی تعليم كی ترقی اور اسلامی تعليمی انسٹیٹيوٹز پر نگرانی كرنا ہے۔
اس مذہبی نشست كے شركاء قرآنی تعليم میں سٹيلائٹ، انٹرنیٹ اور سافٹ ويئرز جيسی جديد ٹيكنالوجی سے استفادہ كرنے جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كریں گے۔
482596

نظرات بینندگان
captcha