بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے nice-premium كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی وزارت امور ضائع اور بعض دينی اور سياسی حكام كی سرپرستی میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں فرانسيسی مسلمانوں كی حالت زار، فرانسيسی شہريوں اور مہاجر مسلمان شہريوں كے درميان پُر امن زندگی گزارنے كی ثقافت كی توسيع كے لیے جديد طريقوں اور بہتر سرگرميوں كے بارے میں بحث و گفتگو كی جائے گی۔
انسٹیٹيوٹز كی قومی كونسل كے سربراہ "عبدل عايسو" شہری امور سياست میں وزير خارجہ "خادلا امرا" كے مشير محمد عيدی اور ديگر شخصيات اس سيمينار میں خطاب كریں گی۔
482978