بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی صدر كے ذرائع ابلاغ كے مشير مہدی كلھر نے مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كو سولہویں نمائش اورفيسٹيول میں بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
انہوں نے اپنے اس وزٹ كے دوران سينما كے وجود اور اس كی كيفيت كے بارے میں قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے نامہ نگار سے گفتگو كی ہے۔
482928