مسلمانوں كو حج كا احترام كرنا چاہیے: آيسسكو

IQNA

مسلمانوں كو حج كا احترام كرنا چاہیے: آيسسكو

12:29 - November 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1843734
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو نے اپنے ايك بيانیے میں مسلمانوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ حج كا احترام اور تكريم كریں اور اس الہی فريضہ كو قرآن اورسنت پيغمبر(ص) كی تعليمات كے خلاف استعمال نہ كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بيانیے میں آيا ہے كہ حج دين اسلام كی ايك اصل ہے اور اسے انتہائی آرام و سكون اور تقوی الہی كے ذريعے انجام دينا چاہیے۔
آيسسكو نے اپنے اس بيانیےمیں ايام حج میں ہر قسم كے گناہ اور جنگ وجدال سے پرہيز كرنے كے بارے میں قرآنی آيت كی طرف اشارہ كرتےہوئے حجاج كرام سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اس كام سے اجتناب كریں جو اس مقدس فريضہ كی اہانت كا باعث بنتا ہے۔
485479

نظرات بینندگان
captcha