"روس میں اسلامی تعليم كو درپيش مشكلات" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

13:34 - November 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1843788

"روس میں اسلامی تعليم كو درپيش مشكلات" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

بين الاقوامی گروپ: روس كی تمام مسلمانوں كی انجمن "ALL-Russia Muslim forum" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "نيژنی نوگراد" شہر كے "ماہ نور" نامی اسلامی اسكول كی تاسيس كی پندرہویں سالگرہ كی مناسبت سے یہ نشست منعقد ہوئی ہے جس میں روس اور وسطی ايشيا میں اسلامی تعليم كو درپيش مشكلات كا جائزہ ليا گيا ہے۔

اس نشست میں "اسلامی تعليمی چينلز، آئیڈيل اور مشكلات" اور "روس میں اسلامی تعليم كا كردار اور معاشرے كی پائيداری" جيسےموضوعات پر وركشاپز بھی منعقد كی گئی ہیں۔
486082
نظرات بینندگان
captcha