بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ujm كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے شہر "اسكوڈين" كی مسجد كے امام جماعت اور خطيب "حسن ايكی اوسن" اس سيمينار میں "گزشتہ اور اس دور میں اسلام میں جوانوں كا كردار" كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار كے شركاء پيغمبر اكرم(ص) كا جوانوں سے ارتباط، اسلام كے مقابلے میں جوانوں كی ذمہ داری اور غير اسلامی ممالك میں مقيم مسلمان جوانوں كی مشكلات كا راہ حل جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كریں گے۔
486605