حجۃ الاسلام حميد محمدی، محمد علی خواجہ پيری كے جانشين مقرر

IQNA

حجۃ الاسلام حميد محمدی، محمد علی خواجہ پيری كے جانشين مقرر

13:15 - November 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1846231
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كی قرآنی سرگرميوں كی ترويج، توسعہ اور ہمآہنگی سنٹر میں حجۃ الاسلام والمسلمين حميد محمدی، محمد علی خواجہ پيری كے جانشين مقرر ہو گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ثقافت كی توسيع كی تخصصی كونسل كے انچارج اور اس كونسل كے سربراہ كے نائب حجۃ الاسلام حميد محمدی ايران كی قرآنی سرگرميوں كی ترويج، توسعہ اور ہمآہنگی سنٹرمیں محمد علی خواجہ پيری كے جانشين مقرر ہوئے ہیں۔
حجۃ الاسلام حميد محمدی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوئے اس خبر كی تائيد كی ہے۔
علاوہ ازیں ايران كی قرآنی سرگرميوں كی ترويج، توسعہ اور ہماہنگی سنٹر كےسابقہ سربراہ محمد علی خواجہ پيری كے نئے عہدے كا ابھی تك اعلان نہیں ہوا ہے۔
489172

نظرات بینندگان
captcha