بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايران اور تركی كے ثقافتی سمجھوتے كی گولڈن جوبلی اور ۲۰۰۹ء كو "ايران اور تركی كے ثقافتی ميدان كا سال" قرار دينے كی مناسبت سے یہ نمائش لگائی جا رہی ہے جو بيس دن تك جاری رہے گی۔
اس نمائش میں ايران كی معاشی، سماجی، سيروسياحتی اور مذہبی حالات كو تصويروں میں پيش كيا گيا ہے۔
490087