بين الاقوامی گروپ: آسٹريليا كے شہر "سڈنی" میں ۸نومبر كو مشرقی ايشيا اور بحرالكاہل كی اسلامی انجمنوں اور ثقافتی سنٹرز كے سربراہوں كی ساتویں نشست كا اختتام پذير ہوئی ہے جس میں اسلامی سكولوں كی بين الاقوامی انجمن كی تاسيس كے بارے میں تجاويز دی گئی ہیں۔