بيلجيئم میں "اسلام ومغرب، مستقبل كے لیے مشتركہ كوششیں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

بيلجيئم میں "اسلام ومغرب، مستقبل كے لیے مشتركہ كوششیں" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:07 - November 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1847297
بين الاقوامی گروپ: انجمن فرانسيسی اسلام و آئندہ (A.F.I.O) كی كوششوں سے بيلجيئم كے دارالحكومت "بروكسل" كے پارك میں ۱۰، ۱۱، ۱۲ نومبر كو "اسلام ومغرب اور مستقبل كے لیے مشتركہ كوششیں" كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islam-conferentie) كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مختلف قوموں اور نسل كے مسلمانوں اور غير مسلمانوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس تين روزہ سيمينار كا مقصد دنيا بالخصوص بيلجيئم كے مسلمان اور غيرمسلم شہريوں كے درميان تعاون كو فروغ دينے كے طريقوں پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
اس سيمينار كے شركاء اسلام سے خوفزدہ كرنے اور مغرب میں مسلمانوں سے جنگ جيسے موضوعات كے پيدا ہونے كے اسباب اور اس سماجی مشكل كے خلاف جدوجہد كرنے كے طريقوں پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
490057

نظرات بینندگان
captcha