بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islam-conferentie) كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مختلف قوموں اور نسل كے مسلمانوں اور غير مسلمانوں كی شركت سے منعقد ہونے والے اس تين روزہ سيمينار كا مقصد دنيا بالخصوص بيلجيئم كے مسلمان اور غيرمسلم شہريوں كے درميان تعاون كو فروغ دينے كے طريقوں پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
اس سيمينار كے شركاء اسلام سے خوفزدہ كرنے اور مغرب میں مسلمانوں سے جنگ جيسے موضوعات كے پيدا ہونے كے اسباب اور اس سماجی مشكل كے خلاف جدوجہد كرنے كے طريقوں پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
490057