بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Saphirnews كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی كورس كے انعقاد كا مقصد اسلامی اصول كو بہتر طريقے سے سمجھنا، فہم حديث، اصول فقہ، اسلامی مذاہب كے درميان اختلافات اور مسلمان پيروكاروں كے مابين تعليمات كو مستحكم كرنے كے طريقوں كا جائزہ ليا گيا۔
اسلامی علوم كے اس تعليمی كورس میں قرآن كريم كے سائنسی اور كلام اعجاز اور قرآن كريم میں بلاغت جيسے موضوعات كی تعليم دی گئی۔
486890