بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كے سيكرٹری جنرل نے ۱۰ نومبر كو رباط میں "تمدنوں كے اتحاد" كے تيسرے سيمينار كی افتتاحی تقريب میں دنيا كے ترقی يافتہ ممالك اور امن فورسز سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ فلسطينی سرزمين میں صہيونی حكومت كے ناجائز قبضے كو روكنے كے لیے بھرپور كوشش كریں۔